سفید ڈھلواں لوہا

( سُفَید ڈَھْلواں لوہا )
{ سُفَید (ی لین) + ڈَھل + واں + لو (و مجہول) + ہا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فلزیات) لوہے کی ایک قسم اس کی شکستہ سطح چاندی جیسی سفید ہوتی ہے یہ سخت اور پھوٹک اور بجز معمولی ڈھلائی کے عام طور پر ڈھلائی کے بہت کم کام آتا ہے، زیادہ تر یہ پٹواں لوہا بنانے میں خرچ ہوتا ہے۔