سفید ٹھیکری

( سُفَید ٹِھیکْری )
{ سُفَید (ی لین) + ٹِھیک + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک قسم کی روئیدگی جو زمین پر پچھی ہوتی ہے اس کا پھول سرخ رنگ کا اور چھوٹا ہوتا ہے اور اس کے گچھے ہوتے ہیں۔ اس کی جڑ سفید ہوتی ہے۔