سقوط قلب

( سُقُوطِ قَلْب )
{ سُقُو + طے + قَلْب }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - حرکت قلب بند ہو کر موت واقع ہو جانا۔