سکریپ

( سِکْرَیپ )
{ سِک (کسرہ س مجہول) + رَیپ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بے کار یا بچی کھچی چیزیں، ردی اشیاء نیز لوہے وغیرہ کا وہ سامان جو کارآمد نہ ہو۔