سکڑ

( سَکَڑ )
{ سَکَڑ }
( پراکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک کلمہ ہے جو لفظ پر کی طرح رشتے کی دوری ظاہر کرنے کے واسطے آتا ہے، دور کا رشتہ ظاہر کرنے والا۔