سکہ بند کردار

( سِکَّہ بَنْد کِرْدار )
{ سِک + کَہ + بَنْد + کِر + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کردار جو جہانی کی بعض اصناف کے ساتھ اس طرح وابستہ ہوگیے ہوں کہ قاری ان اصناف میں ویسے کرداروں کی توقع کرنے لگتا ہے اور بالعمول اس کی یہ توقع پوری بھی ہو جاتی ہے، روایتی چالو، رائج۔