سکہ خانہ

( سِکَّہ خانَہ )
{ سِک + کَہ + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں سکے رکھے یا بنائے جاتے ہیں، ٹکسال، خزانہ۔