سکہ سازی

( سِکَّہ سازی )
{ سِک + کَہ + سا + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سکہ زنی، سکہ بنانے یا ڈھالنے کا کام۔