سگرٹ ہولڈر

( سِگْرٹ ہولْڈَر )
{ سِگ + رِٹ (کسرہ مجہول) + ہول (و مجہول) + ڈَر }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک طرح کی مہنال جس کے ایک سرے پر سگریٹ پھنسا کر کش لگاتے ہیں۔