سگنل لائٹ

( سِگْنَل لائِٹ )
{ سِگ + نَل + لا + اِٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اشارے کی بتی جو عموماً چوراہوں پر لگی ہوتی ہے۔