سل بٹا

( سِل بَٹّا )
{ سِل + بَٹ + ٹا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مسالا پیسنے کا مسطح پتھر اور اس کے اوپر کا چھوٹا پتھر۔