سلاح خانہ

( سِلاح خانَہ )
{ سِلاح + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ مکان یا کمرہ جہاں ہتھیار رکھے جاتے ہیں، میگزین، اسلحہ خانہ، مال خانہ۔