سلام غائبانہ

( سَلامِ غائِبانَہ )
{ سَلا + مے + غا + اِبا (کسرہ ا مجہول) + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سلام جو کسی کی غیرموجودگی میں بھیجا یا کیا جائے۔