سلام گاہ

( سَلام گاہ )
{ سَلام + گاہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - سلام کرنے کی جگہ، بارگاہ، دربار میں وہ مقررہ جگہ جہاں تک پہنچ کر سلام کرنا آداب دربار میں شامل اور ضروری ہے۔