سلامی دار

( سَلامی دار )
{ سَلا + می + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ڈھلوان، ایسی سطح جو ایک طرف سے اٹھی ہوئی ہو، رپٹواں۔