١ - (ریشم اور سن) ریشمی تاگا اور تانا تیار کرنے کی صنعت، سلائی سے مراد کچے ریشم کے تاروں کا جوڑنا اور ملانا اور بٹائی سے اس کا تاگا بنانا اور حسب ضرورت تار تار کرنا سمجھا جاتا ہے یہ دونوں کام عام طور سے ایک ہی کارخانہ میں ہوتے ہیں اور اصطلاحاً سلائی بٹائی کے نام سے موسوم کیے جاتے ہیں۔