سلح خانہ

( سِلَح خانَہ )
{ سِلَح + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - سلاح خانہ، ہتھیار رکھنے کی جگہ، فوجی مال خانہ۔