سلسلہ بہ سلسلہ

( سِلْسِلَہ بَہ سِلْسِلَہ )
{ سِل + سِلَہ + بَہ + سِل + سِلَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - سلسلہ وار، یکے یعد دیگرے، تسلسل سے۔