سلسلۂ کلامیہ

( سِلْسِلَۂِ کَلامِیَہ )
{ سِل + سِلَہ + اے + کَلا + مِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علم کلام کی تصنیفات اور مصنفین کا سلسلہ، وہ علم جس سے مذہبی عقائد کو عقلی دلیلوں سے ثابت کرتے ہیں۔