سلسلۂ مطبوعات

( سِلْسِلَۂِ مَطْبُوعات )
{ سِل + سِلَہ + اے + مَط + بُو + عات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کتب خانہ) مجلدات یا مطبوعات کا سلسلہ جو کسی ایک نام یا ادارت سے مرتب کیا جائے۔