سلسلۂ ہندسیہ

( سِلْسِلَۂِ ہِنْدَسِیَہ )
{ سِل + سِلَہ + اے + ہِن + دَسِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) جب کسی سلسلہ مقادیہ کی ہر ایک رقم اپنی ماقبل اور کسی مستقل جزو ضربی کے حاصل ضرب کے برابر ہو تو اسے سلسلہ ہندسیہ کہتے ہیں۔