سلطان الاشجار

( سُلْطانُ الْاَشْجار )
{ سُل + طا + نُل (ا غیر ملفوظ) + اَش + جار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرس، ایک درخت جس کی اونچائی 40 سے 60 فٹ کی ہوتی ہے تنہ چھوٹا، چھال آدھ انچ موٹی پتے چوڑے اور پھول سفید خوشبودار ہوتا ہے۔