سلطان عرب

( سُلْطان عَرَب )
{ سُل + طا + نے + عَرَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) عرب کے سلطان؛ مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نیز حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ۔