سلک گوہر

( سِلْک گَوہَر )
{ سِلْک + گَو (و لین) ہَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موتیوں کی لڑکی؛ محبوب کے دانت؛ نظم، اشعار کا سلسلہ وغیرہ۔