سلوانا

( سُلْوانا )
{ سُل + وا + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - دوسرے کے ذریعے سلانا یا کسی پر نیند طاری کرانا، دوسری جگہ سلوانا مثلاً گنجائش کی کمی کی وجہ سے دوسرے مکان میں مہمان کو سلانا۔