سلور پرنٹ

( سِلْوَر پِرِنْٹ )
{ سِل + وَر + پِرِنْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصویرکشی) کاغذ پر مثبت فوٹو جو چاندی کے کھار سے بنایا گیا ہو۔