سلیم الحس

( سَلِیمَ الْحِس )
{ سَلی + مُل (ا غیرملفوظ) + حِس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے حواس درست ہوں، ہوشیار، ذی شعور۔