سلیم الفکر

( سَلِیمُ الْفِکْر )
{ سَلی + مُل (ا غیرملفوظ) + فِکْر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - صحیح سوچ رکھنے والا، صائب رائے۔