سلیوٹ

( سِلْیُوٹ )
{ سِل + یُوٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوج اور پولیس وغیرہ کے سپاہیوں کا سلام جو مقررہ طریقے سے ہاتھ اٹھا کر کیا جاتا ہے۔