سم الفار

( سَمُّ الْفار )
{ سَم + مُل (ا غیرملفوظ) فار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک معدنی عنصر جو سفید رنگ کی چمکدار ڈلیوں کی شکل میں ہوتا ہے۔ یہ معدن سے لوہے اور گندھک کے ساتھ ملا ہوا پایا جاتا ہے بعدازاں اس کو یہ ترکیب خاص علیحدہ کر لیا جاتا ہے بطور دوا مقوی باہ و دافع وجع المفاصل، سنکھیا، مرگ