سم خوردہ

( سَم خورْدَہ )
{ سَم + خور (و مجہول) + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زہر کھایا ہوا، جسے زہر دیا گیا ہو، جن کو زہر کھلایا گیا ہو۔