اندھی شادی

( اَنْدھی شادی )
{ اَن + دھی + شا + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شادی جس میں دولہا دولہن والے ایک دوسرے کے حالات سے ناواقف ہوں۔