اندھیرا پاک

( اَنْدھیرا پاک )
{ اَن + دھے + را + پاک }

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - مہینے کا آخری پندرھواڑا جس میں چاند گھٹتا چلا جاتا ہے۔ اجالا پاکھ کی ضد۔