انسٹی ٹیوٹ

( اِنْسْٹی ٹِیوٹ )
{ اِنْس + ٹی + ٹِیوٹ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ ادارہ جو عوام کے فائدے کے لیے قائم کیا جائے، افادہ گاہ۔