انشا اللہ

( اِنْشا اللہ )
{ اِن + شا + اَل (ل غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - اگر اللہ تعالٰی نے چاہا، اگر خدائے تعالٰی کو منظور ہوا (کسی کام کا ارادہ یا وعدہ وغیرہ کرنے کے موقع پر تبریکاً مستعمل)۔