انضباط اوقات

( اِنْضِباطِ اَوقات )
{ اِن + ضِبا (کسرہ ض مجہول) + طے + اَو (و لین) + قات }

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - دن ہفتے یا مہینے وغیرہ کے وقتوں کو مختلف کاموں پر تقسیم کرنے کا نقشہ، ٹائم ٹیبل، نظام الاوقات۔