انقلاب صیفی

( اِنْقِلابِ صِیفی )
{ اِن + قِلا + بے + صی + فی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سورج کا دائرہ معدل النہار کے نصف شمالی نقطے پر پہنچنا جس سے موسم گرما کا آغاز ہوتا ہے۔