انکار اقراری

( اِنْکارِ اِقْراری )
{ اِن + کا + رے + اِق + را + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی "نہیں" جس میں "ہاں" کا پہلو بھی نکلتا ہو۔