انکم ٹیکس

( اِنْکَمْ ٹَیکْس )
{ اِن + کَم + ٹَیکْس (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقرر قور قواعد کے مطابق آمدنی پر سرکاری محصول۔