انگریزی جوڑی

( اَنْگْریزی جوڑی )
{ اَنْگ (ن مغنونہ) + رے + زی + جو (و مجہول) + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نجاری) کواڑ کے نمونے کا چوکھٹا جس کے بیچ میں تختہ یا شیشہ پھنسا دیتے ہیں جو اصطلاحاً دِلا کہلاتا ہے، چوکھٹا عموماً دو یا تین خانوں کا ہوتا ہے جو عرض میں پٹیاں جوڑ کر بناتے ہیں۔