انگشت شہادت

( اَنْگُشْتِ شَہادَت )
{ اَن (ن غنہ) + گُش سے + شہبا + دَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلمے کی انگلی جو سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے (مسلمان نماز میں اتحیات پڑھتے وقت جب کلمہ شہادت پر پہنچتے ہیں تو یہ انگلی اٹھا کر خدا تعالٰی کی توحید کی گواہی دیتے ہیں)۔ انگشت اشارہ، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی۔