اوپر اوپر کا

( اُوپَر اُوپَر کا )
{ اُو + پَر + اُو + پَر + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سطحی، ظاہری، ضمنی، نمائشی، دکھاوے کا۔