اوقات بندی

( اَوقات بَنْدی )
{ اَو (و لین) + قات + بَن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کاموں کے لیے وقت مقرر کر لینا، نظام الاوقات بنا لینا۔