اوقات کلیہ

( اَوقاتِ کُلّیَّہ )
{ اَو (و لین) + قا + تے + کُل + لیْ + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) کل کے کل اوقات (طب) مرض کے چاروں زمانے: ابتدا، تزاید، انتہا اور اغطاط جو اول مرض سے آخر مرض تک ہوتے ہیں اور یکے بعد دیگرے وقوع میں آتے ہیں۔