گدھ

( گِدْھ )
{ گِدْھ }
( پراکرت )

تفصیلات


اصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں پراکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٣ء کو "پریم ساگر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : گِدھوں [گِدھوں (واؤ مجہول)]
١ - ایک مردار خور پرند۔
"میرے اردگرد گدھ ہی گدھ تھے سر جھکائے تھے عجیب سی باس فضا میں گھلی تھی۔"      ( ١٩٨٦ء، چوراہا، ٩٠ )
  • A vulture