اونٹ کٹارا

( اُونْٹ کَٹارا )
{ اُونْٹ (ن غنہ) + کَٹا + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ریگستانی خاردار جھاڑی جسے اونٹ بڑے شوق سے کھاتا ہے۔