اونٹ گاڑی

( اُونْٹ گاڑی )
{ اُونْٹ (ن غنہ) + گا + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چار پہیوں کی بند گاڑی جسے اونٹ کھینچتا ہے اور بیشتر بار برداری کے کام آتی ہے۔