اہار مہرہ

( اہار مُہْرَہ )
{ اَہار + مُہ + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بڑی کوڑی جسے اہار کرنے کے بعد کاغذ پر رگڑتے ہیں تاکہ چلنا ہو جائے اور قلم روانی کے ساتھ چل سکے۔