ایام بیض

( اَیّامِ بِیض )
{ اَیْ + یا + مے + بِیض }

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - قمری مہینے کی تیرہویں چودھویں اور پندرھویں تاریخیں (جن میں مسلمانوں کے نزدیک روزہ رکھنا ثواب ہے۔