ایام جاہلیت

( اَیّامِ جاہلِیَّت )
{ اَیْ + یا + مے + جا + ہِلیْ (کسرہ ہ مجہول) + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - (عرب میں) رسالت مآبۖ کے اعلان رسالت سے پہلے کا زمانہ۔